بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۳۱ جنوری کو حجاب کے عالمی دن کی مناسبت سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح نائیجیریا کے مسلمان طلبا و طلبات نے بھی حجاب کے حوالے سے مسلمان خواتین کے بنیادی حقوق اور آزادی کے لیے آواز بلند کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369306 تاریخ اشاعت : 2014/02/01